انسانی کہانیاں عالمی تناظر

UN News

رپورتاژ

موسم اور ماحول اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے دنیا بھر کے لوگوں کو شدید گرمی کے تباہ کن اثرات سے تحفظ دینے کے لیے فوری اقدامات پر زور دیا ہے جبکہ عالمی حدت میں متواتر اضافہ ہو رہا ہے۔

دیگر خبریں

انسانی حقوق جنگوں میں جنسی تشدد کے مسئلے پر اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی پرامیلا پیٹن نے کہا ہے کہ چاڈ میں سوڈانی پناہ گزینوں کو جنسی تشدد کا سامنا ہے جس کے بارے میں بہت کم اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔
انسانی امداد اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے غزہ میں سلامتی کی صورتحال کو فی الفور بہتر بنانے کی اپیل کی ہے جہاں امدادی کارکنوں کے لیے خطرناک حالات اور ان پر حملوں کے باعث ضرورت مند لوگوں کو مدد پہنچانے کا عمل متاثر ہو رہا ہے۔

یو این ریڈیو

    دھوکہ دہی کے نیٹ ورک: کام کرنے والے ملزم یا معصوم؟

    نسل کُشی پر یو این کنونشن کی تاریخ اور اہمیت

    تخلیق کاروں کے مصنوعی ذہانت کے بارے میں تحفظات جانیے