انسانی کہانیاں عالمی تناظر

UN News

رپورتاژ

موسم اور ماحول اقوام متحدہ نے بتایا ہے کہ جنوبی ایشیا میں مون سون کی شدید بارشوں اور سیلاب سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ہیں اور بڑے پیمانے پر بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا ہے۔

دیگر خبریں

صحت پاکستان میں پولیو کے پھیلاؤ میں دوبارہ شدت آ گئی ہے جہاں اس سال ملک میں اس بیماری کے 16 کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان سے پولیو وائرس دنیا کے دیگر ممالک میں منتقل ہونے کا سنگین خطرہ موجود ہے۔ 
موسم اور ماحول اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے خبردار کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں سیلاب کے باعث 20 لاکھ سے زیادہ بچوں کی زندگیوں کو سنگین خطرات لاحق ہیں جہاں پانی دیہات، لوگوں کے گھروں اور سکولوں کو بہا لے گیا ہے۔

یو این ریڈیو

    دھوکہ دہی کے نیٹ ورک: کام کرنے والے ملزم یا معصوم؟

    نسل کُشی پر یو این کنونشن کی تاریخ اور اہمیت

    تخلیق کاروں کے مصنوعی ذہانت کے بارے میں تحفظات جانیے