Skip to main content

UN News

رپورتاژ

امن اور سلامتی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ انسانیت کا تنوع نقصان دہ نہیں بلکہ فائدے کی چیز ہے اور تمام ممالک مزید پُرامن مستقبل کے لیے مشترکہ انسانیت کے جذبے کے تحت متحد ہو کر آگے بڑھیں۔

دیگر خبریں

انسانی امداد آرمینیا کے علاقے گوریس میں عالمی ادارہ صحت کی ٹیم کاراباخ سے آنے والے پناہ گزینوں کو مدد دینے کے ساتھ ان لوگوں کو بھی ہنگامی طبی امداد مہیا کر رہی ہے جو گزشتہ ہفتے تیل کے ڈپو میں آگ لگنے سے بری طرح جھلس گئے تھے۔

یو این ریڈیو

    بہتر مستقبل کی تلاش

    یو این میں جدیدت کا سال

    جنرل اسمبلی سفارت کاری کا ٹورنامنٹ