غزہ: فریقین جنگ بند اور مزاکرات شروع کریں، انسانی حقوق چیف
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر تُرک نے غزہ میں جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد مسئلے کا حل نہیں۔ اس سے نہ تو امن آئے گا اور نہ ہی سلامتی ممکن ہے۔ انہوں نے متحارب فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ مذاکرات کی جانب واپس آئیں۔