اقوام متحدہ کی طرف سے بااثر نوجوان قیادت کی پذیرائی
بدھ کو اقوام متحدہ نے پائیدار ترقی کے اہداف کے حوالے سے 2022 میں اہم نوعیت کا کام کرنے والے نوجوانوں کے نام کا اعلان کیا جو کہ لوگوں اور دنیا کے مستقبل کو انصاف پر مبنی بنانے میں ان کی کوششوں کا اعتراف ہے۔