انسانی حقوق کونسل کے 55ویں اجلاس میں ایجنڈا برائے تحفظ کا آغاز
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے عالمی برادری سے ہر جگہ ہر فرد کے انسانی حقوق کو تحفظ دینے کی اپیل کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ رفح میں بڑے پیمانے پر اسرائیل کے حملے سے غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی بند ہو جائے گی۔