انسانی کہانیاں عالمی تناظر

UN News

رپورتاژ

جرائم کی روک تھام اور قانون اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسداد منشیات و جرائم (یو این او ڈی سی) نے بتایا ہے کہ دنیا میں ہر سال جنگلی حیات کی 4,000 قیمتی انواع کی غیر قانونی تجارت ہو رہی ہیں جس سے فطرت، روزگار اور صحت عامہ کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔

دیگر خبریں

موسم اور ماحول جنگلات میں کمی، کیڑے مار ادویات کے حد سے زیادہ استعمال، کیمیائی کھادوں اور موسمیاتی تبدیلی کے باعث دنیا بھر میں حشرات اور ان پر انحصار کرنے والے ہجرتی پرندوں کی تعداد میں تیزی سے کمی آ رہی ہے۔
انسانی حقوق تعلیم کے حق پر اقوام متحدہ کی خصوصی اطلاع کار فریدہ شہید نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ میں طلبہ کے حالیہ احتجاج کو پرتشدد انداز میں کچلنے سے تعلیمی اداروں میں عقلی آزادی اور جمہوری اصولوں پر قدغن کی نشاندہی ہوتی ہے۔

یو این ریڈیو

    یو این میں جدیدت کا سال

    نسل کُشی پر یو این کنونشن کی تاریخ اور اہمیت

    تعلیم سے محروم غزہ کے بچوں کو بہتر مستقبل کی امید

    بارودی سرنگ کا نشانہ بننے والی باہمت افغان خاتون کی کہانی