
مصر سے غزہ کی جانب رفح کا سرحدی راستہ زیر محاصرہ علاقے میں بمباری سے متاثرہ اور بے گھر لوگوں کو انسانی امداد پہنچانے کی بین الاقوامی کوششوں کا مرکز بن گیا ہے۔
غزہ کی پٹی پر میزائل حملے جاری ہیں جبکہ اسرائیل اور حماس کے مابین لڑائی ختم ہوتی دکھائی نہیں دیتی۔
© UNICEF/Eyad El Baba