انسانی کہانیاں عالمی تناظر

UN News

رپورتاژ

موسم اور ماحول فطرت کے خلاف جرائم کو روکنے اور ان کا ارتکاب کرنے والوں کا محاسبہ کرنے کی عالمی کوششیں ممالک اور خطوں کے مابین ماحولیاتی تحفظ کے قوانین میں پائے جانے والے فرق کے باعث مطلوبہ نتائج نہیں دے رہیں۔

دیگر خبریں

امن اور سلامتی اقوام متحدہ کی امدادی ٹیموں نے غزہ بھر میں انسانی امداد کی فراہمی کے لیے محفوظ راستہ مہیا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے میں خوراک سمیت بنیادی اشیائے ضرورت کی شدید قلت کے باعث زندگیاں خطرے میں ہیں۔
امن اور سلامتی عراق کے لیے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ جینین ہینس پلیشچارٹ نے کہا ہے کہ بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور معاشی اصلاحات کے باوجود بدعنوانی، گروہ بندی اور مسلح گروہ ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔

یو این ریڈیو

    یو این میں جدیدت کا سال

    نسل کُشی پر یو این کنونشن کی تاریخ اور اہمیت

    تعلیم سے محروم غزہ کے بچوں کو بہتر مستقبل کی امید

    بارودی سرنگ کا نشانہ بننے والی باہمت افغان خاتون کی کہانی