یوکرین: وولکر تُرک کی روس سے جنگ بندی اور مکمل امن کی اپیل
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر تُرک نے روس پر یوکرین میں جنگ بندی کے لیے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ منصفانہ امن ہی اس المناک تنازع سے متاثرہ ہزاروں لوگوں کی تکالیف میں کمی لانے کا واحد راستہ ہے۔