انسانی کہانیاں عالمی تناظر

یمن

اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیرش (فائل فوٹو)۔
UN Photo/Loey Felipe

یو این چیف کا حوثیوں سے امدادی کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے یمن میں حوثی جنگجوؤں کے زیرحراست امدادی کارکنوں کی فوری اور غیرمشروط رہائی کے مطالبے کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ان گرفتاریوں سے ملک میں لاکھوں لوگوں کویو  مدد پہنچانے کی کوششیں متاثر ہو رہی ہیں۔