جہازوں پر حوثیوں کے حملوں سے عالمی تجارت بری طرح متاثر: انکٹاڈ
اقوام متحدہ کے تجارتی و ترقیاتی ادارے (انکٹاڈ) نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں جہازوں پر حوثیوں کے حملے عالمگیر تجارت اور پیداوار و ترسیل کے نظام پر تباہ کن اثرات مرتب کر رہے ہیں۔
اقوام متحدہ کے تجارتی و ترقیاتی ادارے (انکٹاڈ) نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں جہازوں پر حوثیوں کے حملے عالمگیر تجارت اور پیداوار و ترسیل کے نظام پر تباہ کن اثرات مرتب کر رہے ہیں۔
یمن میں حوثی حکام نے اقوام متحدہ اور دیگر امدادی اداروں میں کام کرنے والے امریکہ اور برطانیہ کے عملے کو ایک ماہ میں ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ بحیرہ احمر میں کشیدگی کو روکنے کے لیے کام کریں جہاں یمن کے حوثی باغی غزہ کی جنگ شروع ہونے کے بعد تجارتی بحری جہازوں پر حملے کر رہے ہیں۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمنی ساحل کے قریب بحری جہازوں پر حوثی جنگجوؤں کے حملوں کی مذمت میں قرارداد منظور کر لی ہے۔ ان حملوں نے عالمی تجارت میں خلل پیدا کیا ہے اور غزہ کی جنگ کے اثرات خطے بھر میں پھیلنے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔