انسانی کہانیاں عالمی تناظر

یمن

در سعد کیمپ میں مقیم ایک بچی پانی بھر کر لا رہی ہے۔
© UNOCHA/Mahmoud Fadel-YPN

یو این خصوصی ایلچی کا یمن میں جنگ بندی کی طرف پیش رفت کا خیر مقدم

یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے نے ملک میں جنگ بندی کی جانب اقدامات کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ پُرامن مستقبل کے لیے تنازع کے فریقین کو ہرممکن مدد دینے کے لیے تیار ہے۔