انسانی کہانیاں عالمی تناظر

یمن

یمن میں حفاظتی ٹیکوں کی ملک گیر مہم کے دوران ایک بچے کو ویکسین کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
© UNICEF/Saleh Hayyan

یمن میں خسرے کی وباء میں خطرناک اضافہ: عالمی ادارہ صحت

اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے یمن میں خسرے اور روبیلا میں مبتلا بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بارے میں کڑا انتباہ جاری کیا ہے جبکہ ملک میں حفاظتی ٹیکے لگانے کی مہم مالی وسائل کی کمی کے باعث محدود ہو گئی ہے۔

مال بردار جہاز سیفر یمن کے مغربی ساحل پر لنگر انداز ہے۔
UN Yemen

یمن: یو این زنگ آلود بحری ٹینکر سے دس لاکھ بیرل تیل نکالنے میں کامیاب

یمن کے مغربی ساحل کے قریب ایک متروک تیل بردار بحری جہاز سے ایک ملین بیرل خام تیل کی منتقلی کے لیے اقوام متحدہ کے زیرقیادت کارروائی جمعے کو محفوظ انداز میں مکمل ہو گئی ہے جس سے بڑے پیمانے پر تیل کے سمندر میں اخراج کا خطرہ ٹل گیا ہے۔