انسانی کہانیاں عالمی تناظر

یمن

یمن کے شہر تعز کی ایک تباہ حال عمارت کا اندرونی منظر۔
© UNOCHA/Giles Clarke

یمن: عالمی ادارہ خوراک کے اہلکار کی ہلاکت ’ناقابل قبول المیہ‘

یمن میں اقوام متحدہ کے اعلیٰ امدادی عہدیدار نے ملک میں عالمی پروگرام برائے خوراک (ڈبلیو ایف پی) کے عملے پر حالیہ حملے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس حملے میں عملے کا ایک رکن ہلاک اور ایک زخمی ہوا ہے۔