ٹی بی کی تشخیص کے نئے انتہائی مؤثر ٹیسٹ کی منظوری
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے تپ دق (ٹی بی) کے لیے ایک نئے ٹیسٹ کی منظوری دے دی ہے جس سے اس بڑی متعدی بیماری کا دنیا بھر میں خاتمہ کرنے کی کوششوں میں مدد ملے گی۔