رواں سال عالمی سیاحت میں اضافے کی امید، یو این ٹورازم
رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں بین الاقوامی مسافروں کی تعداد کووڈ وبا سے پہلے کی سطح کے قریب پہنچ گئی جب 28 کروڑ 50 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے ایک سے دوسرے ملک کا سفر کیا۔