یورپ 2023 میں سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہا، عالمی ادارہ سیاحت
اقوام متحدہ کے ادارہ سیاحت (یو این ڈبلیو ٹی او)نے بتایا ہے کہ 2023 بین الاقوامی سیاحت کے فروغ کا سال رہا اور رواں برس اس شعبے کی قبل از کووڈ سطح پر بحالی کی توقع ہے۔