جانیے اقوام متحدہ قیام امن کے لیے کیسے کام کرتی ہے؟
اقوام متحدہ کے شعبہ قیام امن و سیاسی امور میں پالیسی و ثالثی ڈویژن کے ڈائریکٹر آصف آر خان کہتے ہیں کہ قیام امن مثبت عزم اور امید کے ساتھ مسلسل کوشش کا نام ہے۔
اقوام متحدہ کے شعبہ قیام امن و سیاسی امور میں پالیسی و ثالثی ڈویژن کے ڈائریکٹر آصف آر خان کہتے ہیں کہ قیام امن مثبت عزم اور امید کے ساتھ مسلسل کوشش کا نام ہے۔
غزہ میں ’ناگزیر‘ جنگ بندی کے لیے جمعہ کو سلامتی کونسل میں امریکہ کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کو روس اور چین نے ناکافی قرار دیتے ہوئے ویٹو کر دیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بتایا گیا ہے کہ غزہ میں جاری جنگ کے مستقبل قریب میں خاتمے کا امکان دکھائی نہیں دیتا اور اس تنازع سے پورے مشرق وسطیٰ میں تناؤ بڑھتا جا رہا ہے۔