سلامتی کونسل: حوثیوں سے بحری جہازوں پر حملے روکنے کا مطالبہ
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے حوثی باغیوں سے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر تمام حملے بند کرنے کے مطالبے پر مبنی قرارداد منظور کر لی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کے حوثی باغیوں سے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر تمام حملے بند کرنے کے مطالبے پر مبنی قرارداد منظور کر لی ہے۔
جمہوریہ کانگو کے ایک سابق بچہ سپاہی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اپنے اغوا اور مسلح گروہ میں بھرتی کیے جانے کے تجربات سے آگاہ کیا ہے جس سے جنگ زدہ علاقوں میں بچوں کو تحفظ فراہم کرنے کی ضرورت واضح ہوتی ہے۔
غزہ کے شہریوں نے سلامتی کونسل کی جانب سے امریکی صدر کے جنگ بندی معاہدے کی توثیق پر مبنی قرارداد کی منظوری کا محتاط انداز میں خیرمقدم کیا ہے جبکہ اسرائیلی فوج اور حماس کی جانب سے تاحال لڑائی روکنے کے آثار دکھائی نہیں دیتے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں تین مراحل پر مشتمل فوری اور جامع جنگ بندی کے لیے امریکہ کی پیش کردہ قرارداد منظور کر لی ہے۔
پاکستان، ڈنمارک، یونان، پانامہ اور صومالیہ دو سالہ مدت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے غیرمستقل رکن منتخب ہو گئے ہیں۔