اسلحہ کی شفاف تجارت میں عالمی فریم ورک اہم: ازومی ناکامٹسو
تحفیف اسلحہ پر اقوام متحدہ کی اعلیٰ اہلکار ازومی ناکامٹسو نے روایتی اسلحے کی غیرقانونی تجارت کی روک تھام کے لیے ہتھیاروں اور گولہ باردود کی برآمد، دلالی، درآمد، نقل و حمل، ذخیرہ کاری اور منتقلی کو مؤثر طور پر قابو میں رکھنے کے لیے مضبوط فریم ورک کی ضرورت پر زور دیا ہے۔