انسانی کہانیاں عالمی تناظر

روزگار

آئی ایل او کے مطابق کم آمدنی والے ممالک میں نوجوان کارکنوں کو امیر ممالک کے نوجوانوں کی نسبت روزگار کے باقاعدہ مواقع کم ملتے ہیں۔
© ILO/Marcel Crozet

نوجوانوں میں بیروزگاری پندرہ سالوں کی کم ترین سطح پر، آئی ایل او

کووڈ وبا کے معاشی اثرات سے بحالی کے بعد دنیا کے نوجوانوں میں بے روزگاری کی مجموعی شرح گزشتہ 15 سال کے مقابلے میں کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ تاہم ایشیا، الکاہل خطے اور عرب ممالک میں صورتحال اس سے برعکس ہے جہاں خاص طور پر بیروزگار خواتین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔