ناہمواریوں کے باوجود عالمی معیشت بہتری کی طرف گامزن
رواں سال عالمی معیشت میں 2.7 فیصد کی شرح سے ترقی کا امکان ہے جو آئندہ برس مزید بڑھے گی جبکہ مہنگائی میں کمی آرہی ہے اور لوگوں کی آمدنی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
رواں سال عالمی معیشت میں 2.7 فیصد کی شرح سے ترقی کا امکان ہے جو آئندہ برس مزید بڑھے گی جبکہ مہنگائی میں کمی آرہی ہے اور لوگوں کی آمدنی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی بے رحمانہ بمباری نے فلسطین کی مجموعی سماجی و معاشی ترقی کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا ہے اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ جنگ فلسطینیوں کے مستقبل پر بدترین اثرات مرتب کر رہی ہے۔
اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے تجارت اور ترقی (انکٹاڈ)کے تازہ ترین عالمی جائزے کے مطابق کئی سہ ماہیوں کی سست روی کے بعد عالمی تجارت 2024 کے باقی عرصہ میں بہتری کی طرف مائل نظر آ رہی ہے۔
2022 کے مقابلے میں رواں سال عالمی معیشت میں ترقی کی شرح 2.4 فیصد تک کم رہنے کی توقع ہے اور 2024 میں بھی حالات بہتر ہونے کے زیادہ امکانات دکھائی نہیں دیتے۔
دنیا کی معاشی صورتحال اور امکانات کے بارے میں اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کووڈ۔19 وباء کے دیرپا اثرات کے باعث عالمی معیشت کی مضبوط انداز میں بحالی کے امکانات کمزور ہیں۔
اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطحی معاشی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ باہم متقاطع بحران عالمی معیشت کو مزید نقصان پہنچا رہے ہیں اور 2022 میں ترقی کی تین فیصد شرح کم ہو کر اس سال 1.9 فیصد پر آ جائے گی۔
عالمگیر معاشی امکانات کے بارے میں ورلڈ بینک کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق آئندہ دو برس میں ابھرتی ہوئی منڈیوں اور ترقی پذیر معیشتوں کی نمو بری طرح متاثر ہو گی۔