میانمار: شہریوں کے خلاف بڑھتے فوجی مظالم پر یو این اہلکاروں کو تشویش
اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام نے میانمار میں بڑھتے ہوئے تشدد پر تشویش کا اظہار کیا ہے جہاں ملکی فوج کی جانب سے شہریوں کو فضائی حملوں میں براہ راست نشانہ بنانے اور بچوں کو جبری بھرتی کرنے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔