میانمار میں تشدد کی لہر اور شہریوں پر حملے تشویشناک، گوتیرش
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے میانمار میں بڑھتے ہوئے تشدد اور شہریوں کے خلاف حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔