انسانی کہانیاں عالمی تناظر

میانمار

ماہرین نے ٹیلی گرام اور سوشل میڈیا کی دیگر کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارم پر انسانی حقوق کی ہر خلاف ورزی کی نشاندہی، اس کی روک تھام اور اس میں کمی لانے کے لیے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں۔
Unsplash/Lilly Rum

میانمار: سوشل میڈیا اداروں کو فوجی آمروں کا مقابلہ کرنا چاہیے

میانمار میں انسانی حقوق کا جائزہ لینے کے لیے متعلق اقوام متحدہ کے متعین کردہ غیرجانبدار ماہرین نے سوشل میڈیا کی کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ ملک میں حکمران فوجی ٹولے کی ''دہشت پھیلانے کی آن لائن مہم'' کے خلاف مزاحمت کے لیے مزید اقدامات کریں۔

جمہوریت پسند نوجوان میانمار میں فوجی حکومت کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
Unsplash/Pyae Sone Htun

میانمار: ٹاماڈو فوج کی ’سب جلا دو‘ پالیسی مرکز توجہ

میانمار میں فوجی بغاوت کے دو سال بعد اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے دفتر 'او ایچ سی ایچ آر' نے خبردار کیا ہے کہ جرنیلوں کی ہر شے کو تباہ کرنے کی پالیسی کے نتیجے میں ہزاروں شہری ہلاک ہو گئے ہیں اور لڑائی سے 80 فیصد آبادیاں متاثر ہوئی ہیں۔

بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں روہنگیا پناہ گزینوں کی خیمہ بستی۔
UN in Bangladesh / Shabbir Rahman

روہنگیا پناہ گزینوں کی خوراک کی راشن بندی پر تشویش

میانمار میں روہنگیا پناہ گزینوں کے لیے خوراک کی راشن بندی شروع ہونے پر حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کے ایک اعلیٰ سطحی ماہر نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ آگے بڑھے اور اس پالیسی کو تبدیل کرے جو ان لوگوں کے لیے ''زندگی اور موت'' کا معاملہ ہے۔