مصر کو اپنی تہذیب جتنے قدیم مرض سے پاک قرار دے دیا گیا
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے مصر کو ملیریا سے پاک ملک قرار دے دیا ہے جہاں قدیم ادوار سے چلی آ رہی اس بیماری کو ختم کرنے کے لیے ایک صدی سے جاری کوششیں اب کامیابی سے ہمکنار ہو گئی ہیں۔

انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کے ماہرین نے مصر کی اعلیٰ ترین عدالت کی جانب سے دہشت گردی کے مقدمے میں سات افراد کو سزائے موت دینے کی توثیق پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔