انسانی کہانیاں عالمی تناظر

معذوری

افغانستان سے تعلق رکھنے والی ذکیہ خدادادی نے پیرس پیرالمپکس میں حصہ لیا تھا۔
© IPC

فیصلہ سازی میں معذور افراد کی بامعنی شراکت ضروری، گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے عالمی مسائل پر قابو پانے میں جسمانی معذور افراد کے قائدانہ کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی میں ترقی اور فیصلہ سازی کے لیے ان لوگوں کی آراء سننا اور ان پر عمل کرنا ضروری ہے۔