انسانی کہانیاں عالمی تناظر

معذوری

جنگ میں ماں باپ اور بہن بھائی کھو دینے والی یہ بچی ایک ٹانگ سے محرومی کے بعد دوباہ چلنا سیکھ رہی ہے۔
© UNICEF/Abdulrahman Subieh

غزہ: شہری سہولیات کی تباہی سے معذور افراد انتہائی مشکلات کا شکار

انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کے غیرجانبدار ماہرین نے غزہ میں جنگ سے متاثرہ جسمانی معذور افراد کو درپیش مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے انخلا کے احکامات دیتے وقت ان لوگوں کی مشکلات کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔