کوسپ 17: معذور افراد کے حقوق پر مزید پیش رفت کی ضرورت پر زور
اقوام متحدہ کی نائب سیکرٹری جنرل امینہ محمد نے کہا ہے کہ 18 سال قبل معذور افراد کے حقوق کے کنونشن کی منظوری کے بعد بہت سی پیش رفت ہوئی ہے تاہم اس کنونشن کو نتیجہ خیز بنانے کے لیے مزید کوششیں درکار ہیں۔