انسانی کہانیاں عالمی تناظر

کیوبا

اقوام متحدہ کیوبا کے زرعی شعبہ میں بہتری لانے کے لیے معاونت کر رہا ہے۔
UN Cuba

جنرل اسمبلی: کیوبا پر امریکی پابندیوں کے خلاف قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بھاری اکثریت کے ساتھ امریکہ کی جانب سے کیوبا پر عائد اقتصادی، تجارتی اور مالیاتی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ 187 ممالک نے اس قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، جبکہ امریکہ اور اسرائیل نے اس کی مخالفت کی اور مالدووا نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔

کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ساحل سمندر پر لوگ اکٹھے ہیں۔
© Kaloian

امریکہ کیوبا پر عائد یک طرفہ پابندیاں ختم کرے، انسانی حقوق ماہرین

انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کے غیرجانبدار ماہرین نے امریکہ سے کہا ہےکہ وہ کیوبا کو دہشت گردی کے سرپرست ممالک کی فہرست سے خارج کرے اور اس پر عائد پابندیوں کا خاتمہ کیا جائے جن کے سبب اسے طویل عرصہ سے معاشی و انسانی مسائل کا سامنا ہے۔