عالمی تجارت میں مندی لیکن ماحول دوست اشیاء کی طلب برقرار
تجارت اور ترقی کے بارے میں اقوام متحدہ کی کانفرنس (انکٹاڈ) نے کہا ہے کہ 2022 کی دوسری ششماہی کے دوران عالمگیر تجارت میں کمی آئی لیکن ماحول دوست اشیاء کی طلب بدستور مستحکم رہی۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے محنت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں متواتر معاشی بدحالی کے باعث اس سال اچھی اور بہتر اجرتوں والی نوکریاں ڈھونڈںا مشکل ہو سکتا ہے۔