انسانی کہانیاں عالمی تناظر

جی 20

اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیرش برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جی 20 ممالک کے سربراہوں کے ساتھ۔
UN Photo/Gustavo Stephan

جی 20 ممالک کا تحفظ ماحول کے وسائل اربوں سے کھربوں ڈالر کرنے کا عندیہ

موسمیاتی اقدامات کے لیے اعلیٰ سطحی سفارتی کوششوں کا رخ منگل کو برازیل میں جی 20 رہنماؤں کی کانفرنس کی جانب منتقل ہوا جہاں سے آذربائیجان میں 'کاپ 29' کے مذاکرات کاروں کو واضح پیغام گیا ہے کہ موسمیاتی وسائل کا حجم فوری طور پر اربوں سے کھربوں ڈالر تک بڑھانا ہو گا۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جی 20 کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
© G20 Brazil/Paulo Mumia

موجودہ عالمی نظام پر لوگوں کا اعتماد ختم، اصلاحات کی ضرورت: گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی نظام پر لوگوں کا اعتماد ختم ہو گیا ہے جس کی بحالی کے لیے بین الاقوامی مالیاتی نظام، سلامتی کونسل اور دیگر اداروں میں اصلاحات لانا ضروری ہے۔

اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتیرش برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں جی 20 کانفرنس کے آغاز پر صحافیوں سے بات کر رہے ہیں۔
UN Photos/Gustavo Stephan

عالمی امن و ترقی کے لیے امیر اور غریب ملکوں میں تعاون ضروری، گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ قیام امن، عالمی نظام میں اصلاحات اور موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے کے لیے فوری طور پر ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے اور اس کے لیے جی 20 ممالک کو مثالی کردار ادا کرنا ہو گا۔

سیکرٹری جنرل چلی سے ویڈیو لنک کے ذریعے G20 کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
UN Photo/Mark Garten

جی20 ممالک مالی و موسمیاتی انصاف کی قیادت کریں، گوتیرش

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی کے باعث کڑے مسائل کا سامنا ہے جن سے نمٹنے کے لیے ترقی یافتہ معیشتوں کو مالیاتی و موسمیاتی انصاف ممکن بنانا ہو گا۔

جی20 ممالک کے اجلاس میں شرکت پر انڈیا کے دفتر خارجہ کے جوائنٹ سیکرٹری پرکاش گپتا سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش کا استقبال کر رہے ہیں۔
UN India/Ruhani kaur

یو این چیف کا جی20 رہنماؤں کو مشترکہ مفادات کے لیے متحد ہونے کا پیغام

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش سالانہ جی20 کانفرنس میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے ہیں۔ یہاں وہ عالمی رہنماؤں سے انسانیت کے سب سے بڑے مسائل کو حل کرنے کے لیے متحد ہونے کی سادہ مگر ہنگامی اہمیت کی اپیل کریں گے۔