بندوقیں خاموش اور جنگوں میں ریپ کے خلاف خواتین کی آوازیں بلند کریں
2023 کے دوران دنیا بھر میں ہونے والی جنگوں میں جنسی زیادتی اور تشدد کے 3,688 واقعات پیش آئے جو اس سے گزشتہ برس کے مقابلے میں 50 فیصد زیادہ تھے۔
2023 کے دوران دنیا بھر میں ہونے والی جنگوں میں جنسی زیادتی اور تشدد کے 3,688 واقعات پیش آئے جو اس سے گزشتہ برس کے مقابلے میں 50 فیصد زیادہ تھے۔
گزشتہ برس دنیا بھر میں اقوام متحدہ کے عملے پر جنسی استحصال اور بدسلوکی کے 758 الزامات عائد کیے گئے۔ ادارے نے ایک جامع جائزے کا اہتمام کیا ہے جس سے ایسے واقعات کی موثر روک تھام میں مدد ملے گی۔
آج ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اقوام متحدہ کا فنڈ برائے آبادی (یو این ایف پی اے) نوعمری کی شادی کے خلاف آگاہی بیدار کر رہا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے لڑکیوں کے جنسی اعضاء قطع کیے جانے (ایف جی ایم) کو بنیادی انسانی حقوق کی سنگین پامالی قرار دیتے ہوئے اس کا خاتمہ کرنے اور متاثرین کی آواز سننے پر زور دیا ہے۔
امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین کے خلاف نوعمر لڑکیوں کے جنسی استحصال سے متعلق مقدمے میں عدالتی ریکارڈ سامنے آنے کے بعد انسانی حقوق کے لیے اقوام متحدہ کے غیرجانبدار ماہرین نے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی فرد قانون سے بالاتر نہیں۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے غیرجانبدار ماہرین نے فرانس پر زور دیا ہے کہ وہ بچوں کو خونی رشتہ داروں کے ہاتھوں جنسی تشدد سمیت ہر طرح کی جنسی زیادتی سے تحفظ دینے کے لیے فوری اقدامات کرے۔