انسانی حقوق و بنیادی آزادیوں کے لیے مضبوط جمہورتیں ضروری، گوتیرش
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ دنیا کو پرامن اور مضبوط جمہوریتوں کی ضرورت ہے جہاں انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کو احترام و تحفظ ملے اور جو اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ ہم آہنگ ہو کر چلیں۔