انسانی کہانیاں عالمی تناظر

حفظان صحت

صحت پر خوراک کے اثرات کا جائزہ لیتے ہوئے 13 ایسے رجحانات کی نشاندہی ہوئی جن کے باعث پیدا ہونے والے طبی مسائل کے باعث خوراک سے وابستہ اخراجات غیرمعمولی طور پر بڑھ جاتے ہیں۔
Public Domain

غیر صحتمند خوراک کی سالانہ مخفی لاگت 12 ٹریلین ڈالر، ایف اے او

عالمی ادارہ خوراک و زراعت (ایف اے او) نے بتایا ہے کہ دنیا بھر میں زرعی غذائی نظام کی زیادہ تر پوشیدہ لاگت کا تعلق امراض قلب، فالج اور زیابیطس جیسی غیر متعدی بیماریوں (این سی ڈی) کے باعث انسانی صحت پر پڑنے والے اثرات سے ہوتا ہے۔

ایک جائزے کے مطابق سکول جانے والی لڑکیوں کی ایک چوتھائی سے زیادہ تعداد ماہواری کے ایام میں تعلیمی اداروں سے غیرحاضر رہتی ہے جس سے ان کی پڑھائی کا نقصان ہوتا ہے۔
Courtesy: Lok Sujag Pakistan

پاکستان: یونیسف کی دوران حیض سکولوں میں لڑکیوں کی حاضری بڑھانے کی مہم

عالمی ادارہ اطفال (یونیسف) نے پاکستان میں لڑکیوں کے لیے ماہواری میں صحت و صفائی کے حوالے سے 'سماجی رویوں میں تبدیلی لانے کی ٹول کِٹ' کا اجرا کیا ہے جس کی بدولت انہیں صحت مند رہنے اور سکولوں میں ان کی حاضری بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔