پوپ بینیڈکٹ امن کے انتھک داعی تھے: گوتیرش کا خراج عقیدت
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پوپ ایمریٹس بینیڈکٹ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عبادت اور علم میں مصروف رہنے والی عاجزانہ شخصیت تھے جن کی وفات سے انہیں بے حد دکھ پہنچا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے پوپ ایمریٹس بینیڈکٹ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عبادت اور علم میں مصروف رہنے والی عاجزانہ شخصیت تھے جن کی وفات سے انہیں بے حد دکھ پہنچا ہے۔
نیو یارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر کے شمالی باغیچے میں بُدھ کو ہونے والی اس تقریب میں سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش، ستترویں جنرل اسمبلی کے صدر سابا کوروشی، اور انڈیا کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے شرکت کی۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ حکومتوں اور عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ صحافیوں کو تحفظ دینے کے اقدامات کریں۔ انہوں نے یہ بات صحافیوں کے خلاف بلاخوف و خطر جرائم کے خاتمے سے متعلق عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہی جو بدھ کو منایا گیا۔
عدم تشدد کا عالمی دن 2 اکتوبر کو مہاتما گاندھی کے یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے جو انڈیا کی تحریک آزادی کے رہنماء اور عدم تشدد کے فلسفے اور حکمت عملی کے بانی تھے۔