پاکستان: 26ویں آئینی ترمیم پر یو این انسانی حقوق چیف کے تحفظات
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے پاکستان میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے عمل پر خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی اصلاحات جلد بازی میں نہیں ہونی چاہئیں اور اس معاملے میں انسانی حقوق کے بین الاقوامی قانون کو مدنظر رکھنا ضروری ہے۔