عالمی ادارہ صحت سے کم عمر افراد کی ڈینگی ویکسین منظور
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے 6 تا 16 سال عمر کے بچوں کو ڈینگی بخار سے بچانے کے لیے نئی ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔ اس سے دنیا بھر میں ڈینگی سے تحفظ کو مزید بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔