انسانی کہانیاں عالمی تناظر

ڈیجیٹل

یونیسکو کا کہنا ہے کہ اس کی سفارشات پر عمل کر کے مصنوعی ذہانت کے غلط استعمال سے بچا جا سکتا ہے۔
Unsplash/D koi

مصنوعی ذہانت کے ممکنہ خطرات سے بچنے کی ترکیب

چیٹ جی پی ٹی کے نئے ورژن اور مصنوعی ذہانت کے دیگر ذرائع کو غیرمعمولی تشہیر ملنے سے ایک سال بعد اب حکومتیں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے تعاون سے اس طاقت ور ٹیکنالوجی کے استعمال کو باضابطہ بنانے کی متفقہ کوششیں شروع کر رہی ہیں۔

سمارٹ فون اور سوشل میڈیا بچوں کی زندگیوں پر خاصے اثر انداز ہو رہے ہیں اور اس عمل میں بچوں اور نابالغوں کے جنسی استحصال سمیت کئی خطرات سامنے آ رہے ہیں۔
© UNICEF/UN014974/Estey

بچوں کے آن لائن جنسی استحصال کی روک تھام میں عالمی تعاون کی ضرورت

بچوں کی فروخت اور جنسی استحصال پر اقوام متحدہ کی خصوصی اطلاع کار نے بچوں کے ساتھ جنسی بدسلوکی کے نئے آن لائن ہتھکنڈے سامنے آنے پر واضح کیا ہے کہ انٹرنیٹ کو بچوں کے لیے محفوظ بنانے کی غرض سے دنیا کے تمام ممالک کو ایک دوسرے کے ساتھ جامع اور بھرپور تعاون کی ضرورت ہے۔

یہ ہدایات حکومتوں، ٹیکنالوجی کی کمپنیوں اور طبی خدمات فراہم کرنے والے اداروں کی 40 سے زیادہ سفارشات کی روشنی میں تیار کی گئی ہیں۔
© Unsplash/Steve Johnson

شعبہ صحت میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر رہنماء ہدایات کا اجراء

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بڑے پیمانے پر مصنوعی ذہانت کے استعمال سے متعلق اخلاقی و انتظامی رہنمائی پر مبنی ہدایات جاری کرتے ہوئے اس ٹیکنالوجی کی ذمہ دارانہ طور سے تیاری اور استعمال پر زور دیا ہے۔