انسانی کہانیاں عالمی تناظر

برازیل

اقوام متحدہ کی نائب سرابرہ امینہ محمد نے کہا کہ برازیل اپنے ہاں 2030 کے ایجنڈے پر عملدرآمد کی کوششوں کی راہ میں حائل مشکلات اور اپنے تجربات سے دوسروں کو آگاہ کرے۔
UN Brazil/Isadora Ferreira

پائیدار ترقی کے لیے بھرپور امنگ سے کام کرنے کی ضرورت: امینہ محمد

اقوام متحدہ کی نائب سیکرٹری جنرل امینہ جے محمد نے موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے اقدامات میں اضافہ کرنے، حیاتیاتی تنوع کے تحفظ، پائیدار نظام ہائے خوراک کے فروغ، اچھے روزگار اور سماجی تحفظ کے لیے فوری کوششیں کرنے کو کہا ہے۔

اتوار کو دارالحکومت برازیلیا میں سابق صدر بولسونارو کے حمایتی اہم سرکاری عمارتوں میں گھس گئے اور ہنگامہ آرائی کی۔
© UNESCO/Vincent Ko Hon Chiu

سربراہ اقوام متحدہ کو برازیل کی جمہوری طاقت پر ’مکمل اعتماد‘

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے برازیل کی کانگریس پر چڑھائی کے واقعے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ملک میں جمہوریت کی مضبوط بنیادیں متزلزل نہیں ہوں گی۔

ایڈورڈو کوبرا اور ان کی ٹیم نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر کے بایر ان کے میورل (دیوارگیر) کو مکمل کرتے ہوئے۔ میورل کو تحفظِ ماحول اور پائیداری کے نام کیا گیا ہے۔
UN News/Matthew Wells

برازیلی فنکار کی 'کرہ ارض کے لیے' دیوار گیر تصویر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے موقع پر توجہ کا مرکز

برازیل کے معروف فنکار ایڈورڈو کوبرا کی نو تخلیق کردہ پُراثر اور حیرت انگیز دیوار گیر تصویر آئندہ ہفتے جنرل اسمبلی کے اعلیٰ سطحی اجلاسوں میں شرکت کے لیے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں آنے والے دنیا بھر کے رہنماؤں کا استقبال کرے گی۔ یہ تصویر موسمیاتی تبدیلی کے تناظر میں کرہ ارض کے تحفظ سے متعلق ذمہ داریوں کی جانب توجہ دلاتی ہے۔