انسانی کہانیاں عالمی تناظر

امریکہ

میکسیکو کے شمالی سرحدی علاقے رینوزا میں وینزویلا سے تعلق رکھنے والے پناہ گزین اکٹھے ہیں۔
© IOM Mexico/Alejandro Cartagena

امریکہ کی نئی بارڈر پالیسی بنیادی حقوق کے لیے خطرہ: وولکر ترک

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے سرحدی پالیسی کے بارے میں حالیہ اصلاحالات سے انسانی حقوق اور پناہ گزینوں کے بین الاقوامی قانون کی بنیادوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

فضائی آلودگی سے شہریوں میں سانس کی شدید بیماریاں اور دیگر امراض جنم لے رہے ہیں۔
Unsplash/Mehrshad Rajabi

ایران پر امریکی پابندیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی: ماہرین

ایران پر امریکہ کی پابندیاں مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ وہاں مہاجرین اور افغان پناہ گزینوں سمیت ہر ایک کے لیے صحت اور زندگی کے حقوق کے حصول کی راہ میں رکاوٹ ہیں جبکہ ان سے فضائی آلودگی جیسے مسائل بھی پیدا ہو رہے ہیں۔