یو این امریکہ تعاون بین الاقوامی تعلقات کی اساس، گوتیرش
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کو انتخاب جیتنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ جے ٹرمپ کو انتخاب جیتنے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کی غیرجانبدار ماہر نے امریکہ، روس اور پانچ دیگر ممالک کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے غیرمعمولی سفارتی اقدام قرار دیا ہے۔
انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کے ماہرین نے امریکی اور اسرائیلی حکام کی جانب سے انٹرنیشنل کریمنل کورٹ (آئی سی سی)، اس کے اہلکاروں اور ان کے اہلخانہ کے خلاف انتقامی کارروائی کی دھمکیاں دیے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
تعلیم کے حق پر اقوام متحدہ کی خصوصی اطلاع کار فریدہ شہید نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ میں طلبہ کے حالیہ احتجاج کو پرتشدد انداز میں کچلنے سے تعلیمی اداروں میں عقلی آزادی اور جمہوری اصولوں پر قدغن کی نشاندہی ہوتی ہے۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے غزہ کی جنگ کے خلاف امریکہ کی یونیورسٹیوں میں ہونے والے احتجاج کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کے استعمال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خواتین اور لڑکیوں پر تشدد کے خلاف اقوام متحدہ کی خصوصی اطلاع کار ریم السالم نے امریکہ کے تعلیمی ایکٹ میں 'جنس' کی نئی تعریف پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے خواتین اور لڑکیوں کے خلاف تشدد اور تفریق میں اضافہ ہو جائے گا۔
انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کے ماہرین نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ ممالک کو یکطرفہ طور پر دہشت گردی کے سرپرست قرار دینے سے انسانی حقوق پر منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے امریکہ میں پہلی مرتبہ ایک قیدی کو نائٹروجن گیس کے ذریعے سزائے موت دیے جانے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ماہرین نے امریکہ میں قتل کے مجرم کینتھ یوجین سمتھ کو نائٹروجن ہائپوکسیا کے ذریعے سزائے موت دیے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ طریقہ ظالمانہ، غیرانسانی یا توہین آمیز سلوک یا تشدد کے مترادف ہو سکتا ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے کیوبا کے خلاف امریکہ کی معاشی و تجارتی پابندیوں کے خاتمے کے حق میں قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی ہے۔