سوڈان خانہ جنگی میں لوگوں کو تشدد، بھوک اور بے گھری کا سامنا، گوتیرش
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان کے متحارب عسکری دھڑوں کی وحشیانہ لڑائی میں وہاں کے لوگوں کو ہولناک تشدد، بھوک، بیماری اور بے گھری کا سامنا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان کے متحارب عسکری دھڑوں کی وحشیانہ لڑائی میں وہاں کے لوگوں کو ہولناک تشدد، بھوک، بیماری اور بے گھری کا سامنا ہے۔
اقوام متحدہ کے امدادی حکام نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی عسکری کارروائیوں میں کوئی کمی نہیں آ رہی اور شمالی علاقے میں سنگین حالات روز بروز بدترین صورت اختیار کر رہے ہیں۔
عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) نے بتایا ہے کہ گزشتہ سال گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج میں ریکارڈ اضافہ ہوا جسے روکنے کے لیے سب سے زیادہ آلودگی پیدا کرنے والے ممالک کو ہنگامی بنیادوں پر ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے شمالی غزہ میں حالیہ ہلاکتوں اور تباہی کو ہولناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے حملوں میں بین الاقوامی انسانی قانون کو پامال کیا جا رہا ہے۔
امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کی قائم مقام رابطہ کار جوئس مسویا نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کی بمباری، محاصرے اور انسانی امداد کی عدم فراہمی کے باعث شمالی غزہ کی پوری آبادی کے ہلاک ہونے کا اندیشہ ہے۔
اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کا سبب بننے والے اقدامات کو فوری روکنے پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے روس کے صدر ولادیمیر پوتن سے کہا ہے کہ یوکرین پر ان کے ملک کا حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کی پامالی ہے۔
اقوام متحدہ کے حکام نے لبنان میں رہائشی عمارت پر اسرائیل کے حملے میں تین صحافیوں کی ہلاکت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے متحارب فریقین سے کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کے تحت دوران جنگ عائد ہونے والی ذمہ داریوں کا پاس کریں۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے کہا ہے کہ شمالی غزہ کو حالیہ جنگ کے تاریک ترین دور کا سامنا ہے جہاں اسرائیل کی فوج نے لوگوں کو محاصرے میں لے کر ان کے لیے امداد کی فراہمی روک رکھی ہے اور علاقے پر شدید بمباری کی جا رہی ہے۔
انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کے غیرجانبدار ماہرین نے غزہ میں جنگ سے متاثرہ جسمانی معذور افراد کو درپیش مسائل پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے انخلا کے احکامات دیتے وقت ان لوگوں کی مشکلات کو نظرانداز کیا جا رہا ہے۔