برطانیہ: تارک وطن محنت کشوں کے استحصال پر یو این ماہرین کو تشویش
اقوام متحدہ کے ماہرین نے برطانیہ میں تارک وطن محنت کشوں کے تحفظ کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے حقوق کو تحفظ دینے کے لیے قانونی و انتظامی اصلاحات پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ماہرین نے برطانیہ میں تارک وطن محنت کشوں کے تحفظ کو لاحق خطرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کے حقوق کو تحفظ دینے کے لیے قانونی و انتظامی اصلاحات پر زور دیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ افغانستان میں بچوں کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے تحفظ دیا جائے۔
انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کے ماہرین نے دنیا کے تمام ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کریں اور غزہ میں فوری جنگ بندی ممکن بنانے کے لیے اپنے تمام سیاسی و سفارتی ذرائع بروئے کار لائیں۔
فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے (انرا) نے بتایا ہے کہ رفح سے 10 لاکھ افراد نقل مکانی کر چکے ہیں جنہیں ہر جگہ خوراک کی قلت اور طبی سہولیات سے محرومی کا سامنا ہے۔
ورلڈ ہیلتھ اسمبلی نے بین الاقوامی طبی ضوابط (آئی ایچ آر) کو بہتر بنانے کے لیے ان میں ترامیم پر اتفاق کر لیا ہے جبکہ وباؤں کی روک تھام کے معاہدے کو ایک سال میں حتمی صورت دے دی جائے گی۔
مصنوعی ذہانت پر اقوام متحدہ کی سالانہ کانفرنس جمعہ کو جنیوا میں ختم ہو گئی ہے جس میں گمراہ کن اطلاعات اور ڈیپ فیک سے موثر تحفظ یقینی بنانے کے ساتھ ٹیکنالوجی کی نگرانی اور اس کے مفید استعمال کا معاملہ موضوع بحث رہا۔