جنسی عمل سے لگنے والی بیماریوں میں اضافہ، ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ دنیا کے بیشتر حصوں میں جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں (ایس ٹی آئی) کا پھیلاؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ دنیا کے بیشتر حصوں میں جنسی طور پر منتقل ہونے والی بیماریوں (ایس ٹی آئی) کا پھیلاؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
اقوام متحدہ کے امدادی اداروں نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں غذائی قلت تیزی سے شدت اختیار کر رہی ہے جبکہ علاقے میں امداد کی ترسیل کے بڑے سرحدی راستے بند ہیں یا ان تک رسائی خطرے سے خالی نہیں۔
اقوام متحدہ نے یوکرین کے شمال مشرقی علاقے خارکیئو میں روس کے فضائی و زمینی حملوں کے نتیجے میں لوگوں کی نقل مکانی اور بڑھتی ہوئی انسانی ضروریات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بین الاقوامی ادارہ مہاجرت (آئی او ایم) کی ڈائریکٹر جنرل ایمی پوپ نے کہا ہے کہ ترک وطن 21ویں صدی کا اہم ترین مسئلہ ہے اور لوگوں کو محفوظ طور سے نقل مکانی میں مدد دینے کے لیے مہاجرت کے باقاعدہ راستے بنانا ضروری ہیں۔
رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں بین الاقوامی مسافروں کی تعداد کووڈ وبا سے پہلے کی سطح کے قریب پہنچ گئی جب 28 کروڑ 50 لاکھ سے زیادہ لوگوں نے ایک سے دوسرے ملک کا سفر کیا۔
اقوام متحدہ کی انڈر سیکرٹری جنرل برائے قیام امن و سیاسی امور روز میری ڈی کارلو نے افغانستان کا دورہ کیا ہے جس میں انہوں نے مقامی حکام کے ساتھ ملک کو درپیش مسائل کے حل اور انسانی حقوق کی صورتحال کو بہتر بنانے پر بات چیت کی۔
غزہ بھر میں اسرائیلی فوج کی بمباری اور زمینی حملے جاری ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے شمالی غزہ میں زیرمحاصرہ العودہ ہسپتال میں محصور عملے اور مریضوں کو تحفظ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
تخفیف اسلحہ کے امور پر اقوام متحدہ کی اعلیٰ سطحی نمائندہ ازومی ناکامتسو نے کہا ہے کہ یوکرین کی جنگ کے تناظر میں اسلحہ کی تیاری، درآمد، اس کی عبوری منتقلی اور اسے برآمد کرنے والے ممالک کو ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہو گا تاکہ اس کی سمگلنگ اور غلط استعمال کو روکا جا سکے۔
انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کے ماہرین نے یمن میں ایک سال سے زیرحراست پانچ بہائی افراد کی فوری رہائی اور ان کی جسمانی و نفسیاتی حالت کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش اور سلامتی کونسل کے ارکان نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی وفات پر ملک کے عوام اور حکومت سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔