دنیا میں بڑھتی اوسط عمر کووڈ وباء سے تنزلی کا شکار، ڈبلیو ایچ او
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ کووڈ۔19 کے نتیجے میں ہنگامی طبی حالات کے باعث دنیا بھر میں اوسط عمر کم 1.8 سال کم ہو کر 71.4 سال رہ گئی ہے۔
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ کووڈ۔19 کے نتیجے میں ہنگامی طبی حالات کے باعث دنیا بھر میں اوسط عمر کم 1.8 سال کم ہو کر 71.4 سال رہ گئی ہے۔
امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) کی ڈائریکٹر ایڈیم ووسورنو نے کہا ہے کہ افغانستان کا بحران ناقابل حل نہیں۔ عالمی برادری اسے اکیلا نہ چھوڑے اور وہاں کے لوگوں کی مدد جاری رکھے۔
عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو رفح میں حملہ فوری طور پر روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے علاقے میں فلسطینی آبادی کے جزوی یا مکمل طور پر خاتمے کا اندیشہ ہے۔
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں مارخور کا پہلا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ معدومیت کے خطرے سے دوچار اس جانور کی سب سے بڑی آبادی پاکستان میں پائی جاتی ہے جس میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ باقی دنیا میں اس کی تعداد میں کمی آ رہی ہے۔
امدادی امور کے لیے اقوام متحدہ کے رابطہ دفتر (اوچا) نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں بڑے پیمانے پر انسانی امداد نہ پہنچائی گئی تو علاقے میں بڑے پیمانے پر مایوسی اور بھوک پھیلنے کا خدشہ ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 11 جولائی کو سربرنیکا قتل عام کی یاد میں عالمی دن کے طور پر منانے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ یہ قرارداد روانڈا اور جرمنی نے متعدد دیگر ممالک کی حمایت سے پیش کی تھی۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ عام بھلائی کی جدوجہد میں براعظم افریقہ کا اہم کردار ہے اور اسے سلامتی کونسل میں مستقل رکنیت سمیت عالمی سطح پر فیصلہ سازی میں جائز نمائندگی ملنی چاہیے۔
میانمار میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کے خصوصی اطلاع کار ٹام اینڈریوز نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کی جنگ زدہ ریاست راخائن میں روہنگیا آبادی کی کی زندگیاں بچانے کے لیے ہنگامی اقدامات کرے۔
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ایک جامع جائزے میں ملیریا، ڈینگی، ککرے، اور گرم مرطوب علاقوں میں پائی جانے والی دوسری بیماریوں پر موسمیاتی تبدیلی کے مکمل اثرات کو سمجھنے میں خلاء کا انکشاف ہوا ہے۔
کرہ ارض پر جانوروں، پودوں اور خوردبینی جرثوموں کے تنوع کو قدرتی ماحول میں لائی جانے والی تبدیلیوں، شہروں کی بڑھتی آبادی، فطری وسائل کے حد سے زیادہ استعمال، آلودگی اور موسمیاتی تبدیلی سے سنگین خطرات لاحق ہیں۔