غزہ: امدادی کارکنوں کی ہلاکت عالمی قوانین کی بیحرمتی کا تنیجہ، گوتیرش
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے حملے میں سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت اس جنگ میں بین الاقوامی قوانین کی پامالی کا ناگزیر نتیجہ ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے حملے میں سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت اس جنگ میں بین الاقوامی قوانین کی پامالی کا ناگزیر نتیجہ ہے۔
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر تُرک نے یوکرین میں لڑائی اور قبضہ ختم کرنے کے لیے کہا ہے تاکہ ملک روسی حملے کے تکلیف دہ اثرات سے بحالی کا سفر شروع کر سکے۔
اقوام متحدہ کے امدادی حکام نے غزہ میں غیرسرکاری ادارے 'ورلڈ سنٹرل کچن' کی گاڑی پر اسرائیل کے فضائی حملے اور اس میں سات امدادی کارکنوں کی ہلاکت کے واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں رہی۔
اقوام متحدہ کے شعبہ قیام امن و سیاسی امور میں پالیسی و ثالثی ڈویژن کے ڈائریکٹر آصف آر خان کہتے ہیں کہ قیام امن مثبت عزم اور امید کے ساتھ مسلسل کوشش کا نام ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے افغانستان میں بارودی سرنگوں کے دو دھماکوں میں 10 سے زیادہ بچوں کے ہلاک اور اپاہج ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے آٹزم کا شکار افراد کو ان کے بنیادی حقوق کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے حکومتوں پر مشترکہ اقدامات کے لیے زور دیا ہے۔
عالمی عدالت انصاف کے احکامات اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پرزور مطالبے کے باوجود اسرائیل نے قحط کے خطرے سے دوچار شمالی غزہ میں انسانی امداد کی فراہمی روک رکھی ہے۔