غزہ: شمالی حصوں میں نصف سے بھی کم امداد پہنچانے کی اجازت
غزہ میں ایک امدادی قافلے پر حملے میں 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کے امدادی حکام نے بتایا ہے کہ شمالی علاقے میں شدید بھوک کا شکار لوگوں کی مدد کے لیے رواں ماہ ترتیب دی گئی نصف امدادی کارروائیوں کو ہی پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکا ہے۔