پاک دامنی اور حجاب کا ایرانی قانون جابرانہ اور توہین آمیز: وولکر ترک
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق نے ایران کی پارلیمان میں پاک دامنی اور حجاب سے متعلق نئے قانون کی منظوری پر افسوس کا اظہار کیا ہے جس میں لباس کے لازمی ضابطوں کی تعمیل نہ کرنے والی خواتین اور لڑکیوں کے لیے طویل قید اور بھاری جرمانے تجویز کیے گئے ہیں۔